ایرانی اٹامک انرجیآرگنائزیشن کے سربراہ علی اکبرصالحی نے کہا ہے کہ ایران تقریبا نو ٹن افزودہ یورینیم روس کو فروخت کرے گا اور اس کے بدلے میں ایک سو چالیس ٹن قدرتی یورینم درآمد کرے گا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ایران دنیا میں افزودہ یورینیم فروخت کرنے والے کلب میں شامل ہوگیا ہے ۔
Tuesday, November 24, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment