تازہ ترین > متحدہ عرب امارات > متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے قطر کے سفیرکا استقبال کیا قطر متحدہ عرب امارات متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے قطر کے سفیرکا استقبال کیا متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ ڈاکٹر انور محمد قرقاش نے قطر کے سفیرمسٹر ہادی بن ناصر الہاجری کا استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران، انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اور مختلف شعبوں میں ان کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا. Link 11/25/2015 03:09:00 PM قطر متحدہ عرب امارات
0 comments:
Post a Comment