قطر کے امیرشیخ تمیم بن حمد آل ثانی امریکہ کے دو روزہ سرکاری دورے پر میکسیکو شہر پہنچ گئے ہیں۔ میکسیکو بین الاقوامی ہوائی اڈے آمد پران کا استقبال میکسیکوکے نائب وزیر خارجہ کارلوس ديكاسا اورقطر کے سفیرڈاکٹر احمد عبداللہ الکواری نے کیا۔
Tuesday, November 24, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment