آپریشن میں حزب اللہ کے کمانڈوز اور شامی ایلیٹ فورس نے
حصہ لیا تھا ۔
روسی نیوز ویب پورٹل"سپوٹنیک"
نے اللاذقیہ شہر میں متعین ایک شامی فوجی کے حوالے سے بتایا ہے کہ ترکی کے حملے میں
مارے جانےوالے جیٹ طیارے کے ایک پائلٹ کو بچانے میں جنرل قاسم سلیمانی، حزب اللہ کمانڈوز
اور شام کی ایلیٹ فورس کا اہم کردار ہے۔ جنرل قاسم سلیمانی پاسداران انقلاب کی بیرون
ملک سرگرم "القدس ملیشیا" کے سربراہ ہیں جو شام اور عراق میں اس تنظیم کی
نگرانی کر رہے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment