سعودی عرب کے ولی عہد ، نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ محمد
بن نائف بن عبدالعزیزنے عمان کے وزیر داخلہ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور تمام شعبوں
میں تعاون کے بڑھانے کے طریقوں پر گفتگو کی۔یہ بات انہوں نے عمانی وزیر داخلہ حمود
بن فیصل کے استقبال کے دوران کہی۔
Monday, November 30, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment