• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, November 23, 2015

    یمنی نائب صدرخالد بحاح مآرب کے دورہ پر



    یمن کے نائب صدر اور وزیر اعظم خالد بحاح نے مآرب شہر سے حوثی باغیوں کو نکال باہر کیے جانے کے بعد شہر کا پہلا دورہ 

    کیا ہے۔


    یمنی نائب صدر متحدہ عرب امارات کے دورے پر تھے جہاں سے وہ براہ راست مآرب پہنچے۔ مآرب کو باغیوں سے چھڑانے 

    کے بعد کسی اعلیٰ حکومتی شخصیت کا اس علاقے کا پہلا دورہ ہے۔اور ان کی فوج مآرب کو آزاد کروانے کے بعد 

    صنعاءکےقریب پہنچ گئی ہے۔




     Link
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمنی نائب صدرخالد بحاح مآرب کے دورہ پر Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top