• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, November 25, 2015

    لندن ابھی تک دہشتگردی کا مرکز بنا ہوا ہے : بحرینی وزیر خارجہ


    بحرینی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل وزیر خارجہ  شیخ راشد بن عبداللہ الخلیفہ نے کہا ہے ابھی اتک بحرین کو غیر ملکی مداخلت کا سامنا ہے ، انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے برعکس ہم کو 2011 میں دہشتگردی کا سامنا کرنا پڑا ہے 
     بحرینی وزیر خارجہ نے اس  بات کی طرف اشارہ کرتے ہوے کہا ہے کہ لندن بحرین کے خلاف ابھی تک اکسانے اور  دہشتگردی کا مرکز بنا ہوا ہے ، بڑھتی ہوئی دھمکیوں کے سامنے کے باوجود بحرینی فورس ایک تجربے کی ماہر ہے اور سب سے بہترین تربیت یافتہ ہے ۔
     مزید انہوں نے کہا جن مسائل کا بحرین کو آج  سامنا ہے انہی مسائل کا سامنا کل دوسرے ممالک کو ہوگا ۔
    بحرینی وزیر نے بحرینی اخبار سے بات کرتے ہوے کہا ہے کہ دہشتگردی کے شر پر قابو متحدہ بین الاقوامی کاروائی کے ذریعے سے پایا جاسکتا ہے ۔







    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: لندن ابھی تک دہشتگردی کا مرکز بنا ہوا ہے : بحرینی وزیر خارجہ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top