سعودی
عرب کے مرحوم فرمانروا شاہ فیصل بن عبدالعزیز کے صاحبزادے شہزادہ بندر الفیصل انتقال
کر گئے۔ ان کی عمر 72 سال تھی۔ شاہی دیوان سے جاری بیان کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ
منگل کے روز دارلحکومت ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی گئی۔
شہزادہ
بندر الفیصل، مکہ کے موجودہ گورنر شہزادہ خالد الفیصل، مرحوم شہزادہ سعود الفیصل، شہزادہ
محمد الفیصل شہزادہ ترکی الفیصل سمیت دیگر کے بھائی تھے۔
0 comments:
Post a Comment