• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, November 25, 2015

    فلسطینی قوم دفاع قبلہ اول کےلیے مقدس جدو جہد کررہی ہے:اردگان

    انہوں نے  غزہ کی ناکہ بندی ختم کرنے پر زور دیا ۔


    ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام دفاع قبلہ اول اور تمام مقدس مقامات  کی حفاظت کے لیے ایماندار  جدو جہد کررہی ہے۔
    انقرہ میں بدھ کی صبح  تنظیم تعاون اسلامی کے زیر اہتمام اقتصادیات کے وزراء کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی کو ایک کھلی جیل میں تبدیل کردیا ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ غزہ کی پٹی پرعائد اسرائیلی پابندیاں فوری ختم کی جائیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فلسطینی قوم دفاع قبلہ اول کےلیے مقدس جدو جہد کررہی ہے:اردگان Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top