سعودی عرب کے ولی ولی عہد محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے برطانوی پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین کے ساتھ ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران، انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا،اورعلاقے میں ہونے والی تازہ ترین تبدیلیوں پربھی بات چیت کی۔
0 comments:
Post a Comment