اسرائیلی عدالت نے فلسطینی بچے کوزندہ جلاکرشہید کرنے والے مرکزی مجرم کو بری کردیا۔
اسرائیلی عدالت نے سوموار کو اپنے فیصلے میں شہید فلسطینی
بچے محمد ابو خضیر جس کو ایک سال قبل فلسطین
کے مقبوضہ بیت المقدس میں زندہ جلا کر شہید کر دیا تھا
اس کے قاتل کو نفسیاتی مریض قرار دیتے ہوئے اسے قتل کے جرم سے با
عزت بری کردیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment