• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, November 25, 2015

    اسرائیلی فوج نے رام اللہ کے قریب 443 روڈ پر باڑ لگانا شروع کر دی ۔



    بدھ کی صبح  قابض  اسرائیلی فوج نے  رام اللہ شہر کے قریب  واقع 443 روڈ پر باڑ لگانا شروع کر دی اور فلسطینیوں کو وہاں آنے سے روک دیا    ۔
    اسرائیلی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج  یہ باڑ القدس کے شمال مغرب میں ایک گاوں قطینہ میں  443 روڈ پر لگا رہی ہے جہاں اس نے فلسطینیوں کی زمین پر  اپنے فوجی کیمپ اور گیس اسٹیشن قائم کر رکھے ہیں ۔
    اسرائیلی فوج کی طرف سے یہ فیصلہ ایک اسرائیلی فوجی کی ہلاکت کے بعد کیا گیا  جس کو  چاقو مار کر قتل کیا گیا تھا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی فوج نے رام اللہ کے قریب 443 روڈ پر باڑ لگانا شروع کر دی ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top