روسی اور ایرانی میڈیا کے مطابق روسی صدر
ولادی میر پیوٹن نے اپنے دورے تہران کے موقع پر ایرانی سپریم لیڈر آیۃ اللہ خامنہ کو روس میں
موجود قران کا ایک قدیم نسخہ تحفے میں دیا تھا ۔
جس کے متعلق ایرانی اور روسی میڈیا نے یہ انکشاف کیا ہے کہ یہ قران کا نسخہ جو
خامنہ ای کو تحفے میں دیا گیا ہے و ہ اموی دور کے اصل نسخے کی کاپی ہے ۔
روسی خبر رساں ایجنسی "طاس" نے صدر
پیوٹن کے سیکرٹری اطلاعات دیمتر بیسکوف کا ایک بیان نقل کیا ہے جس میں انہوں نے
سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ کو ایک نقلی قرآنی نسخے کا تحفہ دینے پر افسوس کا اظہار
کیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment