اسلامی تحریک مزاحمت
"حماس" نے اسرائیل کی ایک عدالت کی جانب سے چودہ سالہ فلسطینی بچے محمد ابو
خضیر کے قاتل کو بری کرنے کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے فیصلے کو انصاف کا قتل قرار
دیا ہے۔
حماس کے ترجمان سامی ابو
زھری نے ایک بیان میں کہا کہ ابو خضیر کے قاتل کو بری کرکے اسرائیلی عدالت نے دہشت
گردوں کا ساتھی ہونے کا ثبوت پیش کیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment