اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے منگل کے روز
اپنے ایک بیان میں مصری حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے
منسلک گذرگاہ رفح کا کھولا جانا انتہائی ضروری ہے مگر مصری حکومت سرحدی گذرگاہ کھولنے کے
لیے ٹائم فریم مقرر کرے تاکہ بارڈر کے دونوں اطراف پھنسے شہریوں کو آسانی فراہم کی
جا سکے ۔
Wednesday, November 25, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment