القاہرہ: عرب
پارلیمنٹ کے صدر احمد بن محمد الجروان نے اتوار کی شام
کو کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطینیوں کی نسل کشی کی حد کر دی ہے یہ کام بین
الاقوامی معاہدوں کی کھلی خلاف ورزی ہے اور بنیادی انسانی اور شہری حقوق کے تحفظ کے بین
الاقوامی قوانین کی بھی خلاف ورزی ہے ۔
الجروان نے مزید کہا کہ مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل سے مشرق وسطیٰ اور پوری دنیا سے دہشت گردی 80فیصد
کم ہو جاے گی ۔
0 comments:
Post a Comment