• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, November 24, 2015

    مصر کے معزول صدر( مرسی) کے اشتہاری بیٹے نے شادی کر لی



    مصر کے معزول صدر محمد مرسی کے اشتہاری صاحبزادے اسامہ مرسی نے فیس بک اور ٹیوٹر پر اسراء النجار نامی دوشیزہ سے شادی کا اعلان کیا ہے جو اخوان المسلمون کی رکن ہے ۔ دوسری جانب عدالت نے اسامہ کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے ہیں۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر کے معزول صدر( مرسی) کے اشتہاری بیٹے نے شادی کر لی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top