فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے رام اللہ میں منگل کی
شام کو امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا
استقبال کیا ۔
فلسطینی صدارتی ترجمان نبیل ابو ردینہ نے کہا ہے کہ یہ ملاقات انتہائی اہم اور
طویل تھی جو دو گھنٹے تک جاری رہی جس میں
نیویارک اور عمان میں فلسطینیوں کو پیش آنے والے تمام مسائل کا جائزہ لیا گیا ۔
0 comments:
Post a Comment