امریکی وزیر خارجہ جان کیری اتوار سے مشرق وسطیٰ کے دورے پر
ہیں اس دوران وہ فلسطین ، اسرائیل کے بعض علاقوں اور متحدہ عرب امارات میں بھی جائیں گے ۔
امریکی دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جان کیری فلسطین اور اسرائیل کے
علاقوں ،تل ابیب ،رام اللہ، اور القدس کا
دورہ کریں گے اور اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں
پر تشدد کے خاتمے ،علاقائی سلامتی ، دو طرفہ تعلقات اور داعش کے خطرات کے بارے میں بات چیت کریں گے۔
0 comments:
Post a Comment