قطر کے نائب امیرشیخ عبداللہ بن حمد آل ثانی نے دوحہ میں ہونے والی 34 ویں مشاورتی ملاقات کے
موقع پر سعودی عرب کے وزیر داخلہ محمد بن نائف
بن عبدالعزیز،متحدہ عرب امارات کے وزیر داخلہ شیخ سیف بن زید آل نہیان،اسی طرح کویت ،بحرین
اور عمان کے وزراء داخلہ کا استقبال کیا۔
ملاقات کے دوران، خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے درمیان موجودہ
برادرانہ تعلقات کا جائزہ لیا.
0 comments:
Post a Comment