اسرائیلی وزیر دفاع موشیہ یعلون نے جمعہ کے روز کہا کہ تحریک انتفاضہ کو
روکنا ہمارے لئے نا ممکن ہو رہا ہے کیونکہ
یہ مسلسل مضبوط ہو رہی ہے اس بات کی کوئی ضمانت نہیں کہ یہ کمزور
ہو سکے ۔
عبرانی چینل نے یعلون کا بیان شائع کیا ہے کہ تحریک انتفاضہ فلسطین آنے والے دنوں میں مزید تیزی آے گی پھر اس کو روکنا ہمارے لئے مشکل ہو گا اس لئے انہوں نے حکومت سے مزید اختیارات کا مطالبہ کیا ہے تاکہ
اس کو یہاں پر ہی ختم کیا جا ے ۔
0 comments:
Post a Comment