فلسطینی
قانون ساز کونسل کے ڈپٹی اسپیکر ڈاکٹر احمد بحر نے امریکی وزیرخارجہ جان کیری کے دورہ
فلسطین اور اسرائیل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیری کے فلسطین دورے کا مقصد
اسرائیلی دشمن کے خلاف جاری تحریک انتفاضہ
القدس کو کمزور کرنا ہے۔
انہوں
نے کہا کہ "انتفاضہ القدس " کو ناکام بنانے کی کوشش
کی جاے گی لیکن کوئی بھی اس کو ناکام نہیں کر سکتا ۔
0 comments:
Post a Comment