• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 21, 2015

    یمن، انصاراللہ نے تین امریکی شہریوں کو رہا کردیا


    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے تین امریکی شہریوں کو رہا کردیا۔

    عمان کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق انصار اللہ نے اپنی تحویل میں موجود تینوں امریکی شہریوں کو عمان کے حوالے کردیا ہے۔
    رپورٹ میں یہ نہیں بتایا گیا کہ یہ امریکی شہری کون ہیں اور انہیں کیوں گرفتار کیا گیا تھا ہم اتنا کہا گیا ہے کہ مذکورہ تینوں امریکی شہری عمان کے دارالحکومت مسقط پہنچ گئے ہیں۔
    یمن کے سیکورٹی حکام اور انصاراللہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ رہا ہونے والے تینوں امریکی شہری دوما ہ سے دارالحکومت صنعا کی ایک فوجی چھاؤنی میں بند تھے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن، انصاراللہ نے تین امریکی شہریوں کو رہا کردیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top