اسرائیل کی حکمراں جماعت"
لیکوڈ" کے اتوار کو ہونے والے اجلاس سے
خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم بنیامین نیتن یاھو
کا کہنا تھا کہ وہ فلسطینیوں کو نہ تو 40 ہزار ایکڑ اور نہ ہی 10 ہزار ایکڑ
کا رقبہ دینا چاہتے ہیں بلکہ ہم تو فلسطینیوں کو ایک میٹر جگہ بھی نہیں دے سکتے۔
نیتن یاھو کا کہنا تھا کہ میڈیا میں آنے
والی وہ تمام اطلاعات بالکل بے بنیاد ہیں کہ اسرائیلی حکومت غرب اردن کی اراضی کا کچھ
حصہ فلسطینی اتھارٹی کو دینے پر غور کررہی ہے۔
0 comments:
Post a Comment