قطرکے شوری کونسل کے چیئرمین جناب محمد بن مبارک الخلیفی نے چین کے سفیر مسٹر لی چن اورکروشیا کے سفیرپروفیسرتوميسلاف بوشنياك کے ساتھ علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران،انہوں نے قطر چین اور کروشیا کے درمیان پارلیمانی تعلقات اور ان کو بڑھانے کے طریقوں پر بات چیت کی گئی۔
0 comments:
Post a Comment