اسلامی
تحریک مزاحمت "حماس" نے امریکی وزیرخارجہ جان کیری کا وہ بیان مسترد کردیا
ہے جس میں انہوں نے "انتفاضہ القدس" کو دہشت گردانہ کارروائیاں قرار دیا
ہے۔
حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے اپنے ایک بیان میں
کہاکہ ان کی جماعت جان کیری کے فلسطینی تحریک انتفاضہ القدس اور تحریک آزادی سے متعلق
بیان کو مسترد کرتی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ امریکی وزیرخارجہ
صہیونی ریاست کی مظلوم فلسطینیوں پر دہشت گردی کی حمایت اور وکلالت کررہے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment