اسلامی جمہوریہ مصر کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ
72 خواتین پارلیمنٹ کی ممبر منتخب ہوئی ہیں ۔
مصر میں ہونے والے حالیہ پارلیمانی
انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اب
تک 72 خواتین پارلیمنٹ کی رکن بن چکی ہیں
اور اس تعداد میں مزید اضافے کی توقع کی
جا رہی ہے جو کہ 80 تک پہنچ سکتی ہے ۔
0 comments:
Post a Comment