• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 27, 2015

    شامی بحران کے حل کے متعلق آئندہ ہفتوں میں پیرس میں بات ہوگئ : تہران



    ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اعلان کیا ہے کہ آہندہ 2 یا 3 ہفتوں میں ویانا کی بجائے  پیرس میں شامی بحران کے حل کے متعلق اجلاس ہوگا ۔
    ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے سانحہ منیٰ میں ہلاک ہونے والے غضنفر رکن آبادی کے میت کے استقبال کے دوراں صحافیوں سے بات کرتے ہوے کہا ہے کہ ایران دہشتگردی کے خلاف کام کررہا ہے اور وہ دہشتگردی کے خلاف  ایک سیاسی حل چاہتا ہے





    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شامی بحران کے حل کے متعلق آئندہ ہفتوں میں پیرس میں بات ہوگئ : تہران Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top