تازہ ترین > متحدہ عرب امارات > متحدہ عرب امارات: وزارت دفاع کا اٹلی کمپنی سے 3 609 اے ڈبلیو اے ماڈل ہیلی کاپٹر خریدنے پر اتفاق متحدہ عرب امارات متحدہ عرب امارات: وزارت دفاع کا اٹلی کمپنی سے 3 609 اے ڈبلیو اے ماڈل ہیلی کاپٹر خریدنے پر اتفاق اماراتی عسکری حکام نے اطالوی کمپنی AgustaWestland سے"AWA 609" ماڈل کے تین ہیلی کاپٹروں کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کئے. متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نےمنگل کودبئی ایئر شو کے تیسرے دن منعقد ہونے والی پریس کانفرنس کے دوران یہ دستخط کئے ہیں. Link 11/24/2015 04:01:00 PM متحدہ عرب امارات
0 comments:
Post a Comment