حماس کے ترجمان ڈاکٹر سامی ابو زھری نے ایک بیان میں کہا
ہے کہ اسرائیل کھلے عام نہتے فلسطینیوں کا قتل کررہا ہے۔
اقوام متحدہ کے سربراہ بان کی مون کی طرف سے اسرائیلی جنگی جرائم کی مذمت نہ کرنا اسرائیل کے جنگی جرائم کی پردہ پوشی کے مترادف ہے۔
Monday, November 23, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment