• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, November 30, 2015

    غاصب اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے سے 18 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ۔




    فلسطینی قیدیوں کے کلب کے ایک ممبر نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے سوموار کی صبح  مقبوضہ مغربی کنارے  سے 18 مظلوم فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر لیا ۔
    صرف الخلیل شہر سے اسرائیلی فوجیوں نے 10 فلسطینیوں کو گرفتار کیا ۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: غاصب اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے سے 18 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top