ایران کے دارالحکومت تہران کے دورے کے اختتام پر اور گیس پروڈوسرزکانفرنس کے لیے شرکت میں آئے ہوے بولیویا کے صدر مورالس اور ایرانی صدر حسن روحانی نے بات کرتے ہوے ایک بیان جاری کیا جس میں دونوں ممالک کے صدور نے دونوں ممالک کے درمیان مختلف سطحوں پر تعاون بڑھانے اور تعلقات کو مضبوط کرنے پر تاکید کی ۔
اس ملاقات میں دونوں ممالک کے صدور نے اچھے سیاسی تعلقات کو مضبوط بنانے پر اطمینان کا اظہار کیا، اور انہوں نے تعلیمی ، ثقافی ، اقتصادی اور سائنس مجالات میں تعاون بڑھانے پر زور دیا ۔
0 comments:
Post a Comment