• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 26, 2015

    مزید ایک زخمی فلسطینی بچے کی شہادت ، انتفاضہ القدس کے شہداء کی تعداد99 ہوگئی۔



    فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے بدھ کی شام جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دو ہفتے قبل رام اللہ شہر میں  اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک سولہ سالہ بچہ ابراہیم عبدالحلیم داود گذشتہ روز جام شہادت نوش کرگیا۔ اس کی شہادت کے ساتھ ہی انتفاضہ القدس میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 99 ہو گئی ۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مزید ایک زخمی فلسطینی بچے کی شہادت ، انتفاضہ القدس کے شہداء کی تعداد99 ہوگئی۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top