• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 26, 2015

    جامعہ الازہر کا یو اے ای میں پہلی مرتبہ کیمپس کھولنے کا اعلان۔



    ڈاکٹر احمد الطیب نے پہلی مرتبہ  متحدہ عرب امارات  میں جامعہ الازھر کے  کیمپس  کےقیام کی منظوری اماراتی محکمہ اوقاف اور مذہبی امور کے چیئرمین ڈاکٹر محمد مطر الکعبی سے ملاقات کے دوران دی، جنہوں نے بدھ کے روز قاہرہ میں ڈاکٹر الطیب سے ان کے دفتر میں ملاقات کی تھی۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: جامعہ الازہر کا یو اے ای میں پہلی مرتبہ کیمپس کھولنے کا اعلان۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top