• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 27, 2015

    ہم امریکہ کے علاوہ ہر ملک کے ساتھ بات چیت کریں گے : خطیب تہران


     تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی نے کہا کہ دشمن کے اثر و رسوخ کے مقابلے میں ، عوام اور حکام دونوں کو پوری طرح ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ ، صیہونیوں کے ذریعے ایران میں اقتصادی، ثقافتی، سیاسی اور سیکورٹی اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے۔ تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی نے اس بات کی جانب بھی اشارہ کیا کہ بعض یورپی وفود اقتصادی معاملات کے بہانے ایران کے سیکورٹی اور دفاعی معاملات میں اثر و رسوخ پیدا کرنا چاہتے ہیں۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ہم امریکہ کے علاوہ ہر ملک کے ساتھ بات چیت کریں گے : خطیب تہران Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top