• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, November 25, 2015

    قطرکی تیونس کے صدارتی سیکورٹی بس پر بم حملے کی مذمت


    قطر نے تیونس میں صدارتی سیکورٹی بس پر بم حملے کی شدید مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی اور ہلاک ہو گئے ہیں۔
    وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تیونس کی اپنے ملک میں سلامتی اور استحکام قائم کرنے کی کوششوں میں قطرکی حمایت جاری رہے گی۔اور قطر نے تمام علاقائی، بین الاقوامی تشدد اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے کی جانے والی کوششوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطرکی تیونس کے صدارتی سیکورٹی بس پر بم حملے کی مذمت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top