• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 26, 2015

    یمنی صدر کا عدن اور دوسرے صوبوں میں متحدہ عرب امارات کےادارے ہلال احمر کی کوششوں کو سراہا


    یمن  کے صدر عبد ربہ منصور هادي نے  اماراتی ادارے ہلال احمر    کی عدن اور دوسرے شہروں میں حوثی ملیشیا اور صالح  سے جنگ کے دوران تباہ ہونے والے  اسکولوں، ہسپتالوں، پانی اور بجلی کی بحالی اور بنیادی ضروریات کی فراہمی اور اس کی خدمات کی تعریف کی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمنی صدر کا عدن اور دوسرے صوبوں میں متحدہ عرب امارات کےادارے ہلال احمر کی کوششوں کو سراہا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top