لبنانی فوج کے کمانڈر جنرل عماد جان
قهوجي نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی طرف سے ملنے والی تین ارب ڈالر مالی امدادفوج کو اسلحہ مہیاکرنے
کے لئے کار آمد ہو گی جو کہ وقت کی ضرورت ہے۔ گزشتہ سال نومبر میں فرانس اور لبنان
کے درمیان عسکری معاہدہوا جس کی بناء پر
سعودی عرب نے لبنانی فوج کو تین ارب
ڈالر دیئے ہیں تاکہ وہ فرانس سے لئے گئے
اسلحے کی ادائیگی کرسکے۔
Saturday, November 28, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment