• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, November 24, 2015

    انتفاضہ القدس کے دوران اب تک 21 یہودی فوجی قتل ہوے ہیں ۔ یدیعوت احرونوت



    فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں جاری انتفاضہ القدس  کے دوران اب تک 21 اسرائیلی  ہلاک ہوچکے ہیں۔
    اسرائیل کے عبرانی اخبار"یدیعوت احرونوت" نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ فلسطینیوں کے حملوں میں اکتوبر کے بعد اب تک 21 اسرائیلی فوجی  ہلاک ہوچکے ہیں۔ ان میں ایک وہ یہودی بھی شامل ہے جس کو اسرائیلی فوجیوں نے بئر سبع شہر میں غلطی سے گولیاں مار کر قتل کردیا تھا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: انتفاضہ القدس کے دوران اب تک 21 یہودی فوجی قتل ہوے ہیں ۔ یدیعوت احرونوت Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top