متحدہ عرب امارات کے وزات خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی اخبار "ہارٹز" میں شائع ہونے والی خبر میں
کوئی صداقت نہیں ہے ۔ جس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل جلد ہی ابو ظہبی میں اپنا
سفارت خانہ کھولے گا ۔
انہوں نے مزید کہا کہ
اسرائیل اور' ارینا' کے درمیان کسی بھی قسم کے معاہدے سے یو اے ای کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
0 comments:
Post a Comment