ابوظہبی کے ولی عہد اور مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زید النہیان نے امریکی کانگریس کے اراکین کے ایک وفد سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران، انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات اورتمام شعبوں میں تعاون بڑھانے کے طریقوں پرتبادلہ خیال کیا۔اس کے علاوہ علاقائی،بین الاقوامی امورخاص طور پر شام اور یمن کے بحران حل پربھی بات چیت کی۔
0 comments:
Post a Comment