افغانستان
کے صدر محمد اشرف غنی نے ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید سے فون پر بات کی۔گفتگو
کے دوران، انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعاون کے فروغ اور خطے میں مجموعی
طور پرہونے والی دہشت گردی اور انتہاپسندی کے واقعات کے خلاف جنگ میں عملی اقدامات
پر تبادلہ خیال کیا۔
Friday, November 27, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment