قاہرہ کے نواح میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے چار اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ مصری فوج کے ایک میجر جنرل خالد شلابی نے بتایا ہے کہ قاہرہ کے نواح
میں سقارہ الجیزہ کی چیک پوسٹ کے قریب موٹر سائیکل سوار نقاب پوش مسلح حملہ آوروں نے فائرنگ کی تاہم کسی نے اِس واقعہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
Saturday, November 28, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment