قطر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر خالد بن محمد العطیہ نےاپنے اطالوی ہم منصب کے ساتھ ایک پریس کانفرنس
کے دوران کہا ہے کہ روس کے جہاز گرائے
جانے کے واقعے کے بعد اور ترکی کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے بعد ترکی اور روس کے
درمیان سیاسی اور سفارتی حل قابل امکان ہے۔
اور انہوں نے واضح کیا ہے کہ پچھلے کئی سالوں سے روسی
تعلقات کی بناء پر دونوں ملک اس بحران کے حل کےلئے ضرور کوئی اقدام اٹھائیں گے۔
0 comments:
Post a Comment