• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, November 24, 2015

    بشارالاسد کے مستقبل پر اتفاق نہیں ہو سکا: الجبیر


    سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے اپنے امریکی اور اماراتی ہم منصبوں کے ساتھ ابوظہبی میں ہونے والی مذاکرات کو 'تعمیری' قرار دیتے ہوئے بتایا ہے کہ اہم امور پر ہمارا اتفاق جاری رہے گا۔
    انہوں نے بتایا کہ تینوں وزراء خارجہ شام کے بارے میں مشاورت جاری رکھنے پر متفق ہیں، تاہم بشار الاسد کے مستقبل کے بارے میں معاملات کسی حتمی نہج پر نہیں پہنچ سکے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بشارالاسد کے مستقبل پر اتفاق نہیں ہو سکا: الجبیر Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top