تازہ ترین > قطر > ترکی کے وزیر خارجہ نے قطرکے سفیر کا استقبال کیا قطر ترکی کے وزیر خارجہ نے قطرکے سفیر کا استقبال کیا ترکی کے وزیر خارجہ مسٹرمولود جاويش اوگلو نے قطر کے سفیرمسٹرسالم بن مبارك آل شافي کا استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران،انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کا جائزہ لینے کے علاوہ،مشترکہ مفاد کے مسائل کی ایک بڑی تعداد پر گفتگو کی۔ Link 11/25/2015 03:02:00 PM قطر
0 comments:
Post a Comment