ابوظہبی کے ولی عہد اور مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈرشیخ محمد بن زید آل نہیان نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیرسے ملاقات کی۔
انہوں نے سعودی وزیر خارجہ کے دورے کا خیر مقدم کیا،اور ان کے ساتھ دونوں ملکوں کے برادرانہ تعلقات اور ان کو بڑھانے کے طریقوں پر بات چیت کی جس سے مشترکہ فائدہ حاصل ہو سکے۔اور انہوں نے یمن کی صورت حال پر بھی گفتگو کی۔
0 comments:
Post a Comment