• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 28, 2015

    سعودی عرب کاشامی حزب اختلاف کے اتحاد میں ایک اہم کردار ہے: یو این عہدیدار


    اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل یان الیاسن نے کہا کہ وسط دسمبر میں اردن میں دہشت گرد گروپوں کی تعریف کے حوالے سے منعقد ہونے والی کانفرنس شام کے بحران کے حل کے لیے سیاسی عمل کو آگے بڑھانے میں مدد گار ثابت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب شامی حزب اختلاف کو متحد کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ شامی حزب اختلاف کی صفوں میں اتحاد کے قیام کے لئے ذمہ داری سعودی عرب کے حوالے کی جانی چاہیے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب کاشامی حزب اختلاف کے اتحاد میں ایک اہم کردار ہے: یو این عہدیدار Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top