• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, November 28, 2015

    تعز میں باغیوں کے ٹھکانوں پر اتحادی فوج کی بمباری


    یمن کے وسطی شہر تعز میں الراھدہ اور الشریجہ کے مقامات پر اتحادی ممالک کے جنگی طیاروں نے بڑے پیمانے پر فضائی حملے کیے ہیں جن میں دشمن کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا گیا ہے۔ تعز کی ثعبات کالونی، القصر ری پبلیکن محل، کلابہ، الاربعین، الزنوج اور جبل جرہ میں باغیوں اور حکومتی فورسز کے درمیان گھمسان کی جنگ کی اطلاعات ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: تعز میں باغیوں کے ٹھکانوں پر اتحادی فوج کی بمباری Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top