قطر اور
جمہوریہ وینزویلا کے درمیان گہرے اور تاریخی
تعلقات ہونے کی وجہ سے قطر کے امیر شیخ
تمیم بن حمد آل ثانی نےبدھ کو جمہوریہ وینزویلا کا سرکاری دورہ کیا
،جس کے دوران ان کی تمام شعبوں میں دونوں ممالک
کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو بڑھانے کے طریقوں پر بات چیت ہوئی۔ دورے
کے دوران کئی معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر بھی دستخط
کئے۔
Thursday, November 26, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment